عمران خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کی دھجیاں اڑا دیں۔

ہمیں امریکہ کی امداد بہت بھاری پڑی۔ کون کسی اور کی جنگ کے لیے آپنی 70 ہزار لوگوں کی جانیں دیتا ہے۔ اربوں ڈالر کا نقصان کرواتا ہے۔  تو میں امریکہ کو کہونگا کہ ہمیں نہیں چاہیے تھماری امداد۔ میں پاکستان کے تمام سیاستدانوں کو بھی کہونگا کہ ایک ٹیبل پر اجائے اور امریکہ کو جواب دے۔
پورا انٹرویو دیکھئے اس ویڈیو میں

>