عمران خان آزادی کپ کا فائنل میچ دیکھنے قزافی سٹڈیم جائیں گے
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان آزادی کپ کا فائنل میچ قزافی سٹڈیم میں بیٹھ کر دیکھں گے۔ اس سسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ بطور سابق کرکٹر میچ دیکھنے قزافی سٹدیم جایئں گے۔ عمران خان کے ساتھ پارٹی کے دیگر لیڈرز بھی شرکت کریں گے۔ اطلات کے مطابق عمران خان کو فائنل میچ کا ٹکٹ بھی مل گیا ہے۔