راحیل شریف مسلم فوجی اتحاد کی قیادت سنبھالنے کیلئے سعودی عرب روانہ


راحیل شریف مسلم فوجی اتحاد کی قیادت سنبھالنے کیلئے سعودی عرب روانہ

این او سی جی ایچ کیو کی منظوری سے جاری کیا گیا ہے۔
راحیل شریف فوجی اتحاد کی قیادت سنبھالنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ ان کے لیے سعودی عرب سے خصوصی طیارھ بیھجا گیا تھا۔
وزارت دفاع کے مطابق ان کو قیادت سنبھالنے کی اجازت دی گئی ہے۔ دہشت گردی کے خلاف 34 ممالک پر مشتمل اتحاد 16 دسمبر 2015 کو بنا تھا۔
 اس اتحاد میں قشرق وسطی افریکہ اور ایشیا سے تعلق رکنھے والے 34 مسلم ممالک ہیں ان میں میں پاکستان سعودی عرب ترکی مصر اور دیگر ممالک شامل ہیں۔ اس فوجی اتحاد کی قیادت جنرل رحیل شریف کرینگے۔
>