Nawaz Sharif's Resignation

ںواز شریف سے استفعی کا مطلبہ


  پانامہ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد پاکستان کے تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے قائدین کی جانب سے وزیرعظم میاں نواز شریف سے استفعی کا مطلبہ کیا گیا ہے۔ 2 ججز کا نوازشریف کو نااہل قرار دینے کے بعد ان سیاسی قائدین کا کہنا ہے کی   نوازشریف وزیراعظم رہنے کا اخلاقی جواز کھو چوکے ہیں۔ ان قائدین میں پی ٹی آی کے چئرمین عمران خان پی پی پی کے اصف زاداری جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق عوامی مسلم لیگ کے شیخ رشید اور پرویز مشرف شامل ہیں۔
دی گارڈ فادر

>