CNIC Number Bio Data
Each part of CNIC number contains information about us. It tells about your address, gender, family number etc. Most of us don’t know about this information. Here we are revealing the information behind a national identity card number.
CNIC Number looks like 12101-1234567-8. The first digit of CNIC number represents the province number. In this case, the first number of CNIC is 1 and it represents province number.
1 is the number of KPK. So CNIC number of Pashtuns will start with 1.
Province Numbers:
- KPK (Khyber Pakhtunkhwa): 1
- FATA (Federally Administrated Tribal Areas): 2
- Punjab: 3
- Sindh: 4
- Baluchistan: 5
- ICT (Islamabad Capital Territory): 6
- Gilgit Baltistan: 7
- AJ&K: 8
The second number in CNIC number represents the division number. The second number of CNIC is 2 and its D.I. Khan Division’s number. The remaining three numbers represents District, Tehsil and Union Council.
The number in the middle is a unique number and it’s called family number (Khandan Number). It’s about your family.
The last number of CNIC represents the Gender of CNIC holder. The ODD numbers are for a male if the last number of CNIC is 1,3,5,7 or 9, its man’s card.
Even numbers are for female.
if the last number of CNIC is 0,2,4,6 or 8 it will be a female.
پاکستان کے قومی شناختی کارڈ کے بارے میں دلچسپ معلومات
پاکستان کے قومی شناختی کارڈ کے نمبروں میں کچھ ایسی معلومات ہوتی ہیں جن کو اکثر لوگ نہیں جانتے ہیں۔
پاکستان کے قومی شناختی کارڈ کے نمبروں میں کچھ ایسی معلومات ہوتی ہیں جن کو اکثر لوگ نہیں جانتے ہیں۔
شناختی کارڈ کے نمبر 8-7654321-12101 اس طرح ہوتے ہیں اور کارڈ کے ہر نمبر میں ہمارے بارے میں کچھ معلومات ہوتی ہیں جن کو ہم نہیں جانتے ہیں۔اور نیچے ہم اپ کو اس نمبر کے پارٹ سمجھاینگے۔ اج ہم اپ کو ان نمبرز کے پیچھے کی معلومات بتا دیتے ہیں
شناختی کارڈ کا پہلا نمبر اپ کے صوبے کے بارے میں بتاتا ہے جیسے 12101اس نمبر کا پہلا ہندسہ 1 ہے جو صوبے کے بارے میں بتاتا ہے خیبرپخونخوا کانمبر 1 ہے فاٹاکا 2 پنجاب کا 3 سندھ کا 4بلوچستان کا 5 وفاقی دارالحکومت کا6 گلگت بلتستان کا 7 اور ازاد جموں و کشمیر کا 8 نمبر ہیں۔
اس کارڈ کا دوسرا نمبر 2 ہے جو ڈویژن کا نمبر ہے اور یہ ڈویژن ڈی ای خان کا نمبر ہے۔ اور باقی تین نمبر ڈسٹرک تحصیل اور یونین کونسل کے نمبر ہوتے ہیں۔
شناختی کارڈ کے درمیان میں اپ کو منفرد نمبرز دیا جاتا ہے جو اپ کے خاندان کو ظاہر کرتے ہیں۔
کارڈ کا اخری نمبر اپ کے جنس کے بارے میں بتاتا ہے۔ طاق نمبر مرد کے لیے ہوتا ہے یعنی 1،3،5،7،9 میں سے کوی نمبر کارڈ کے اخر میں ہو
تو مرد کا کارڈ ہوگا۔ اسی طرح اخری نمبر جفت ہو تو خاتون کا ہوگا۔ یعنی 0،2،4،6،8 ، میں سے کوی نمبر ہوا تو خاتون کا ہوگا۔