پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے توہین رسالت قانون کے بارے میں گمراکن پراپیگنڈے کی شدید الفاظ میں مذمت
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سماجی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک بیانیہ جاری کیا گیا ہے جس میں سینئررہنما ڈاکٹر شیریں مزاری سے منسوب پراپیگنڈے کی شدید الفاظ میں مزمت کی گئی ہے۔ اور مزید کہا گیا ہے کہ توہین رسالت قانون میں تحریک انصاف کا موقف واضع اور غیر مبہم ہے۔ نبی ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والا شخص سزایے موت کا مستحق ہے۔توہین رسالت قانون میں ترمیم کا موقع ہے نہ ضرورت۔۔ شر پسند عناصر من گھڑت اور بے بنیاد اطلات کے زریعے حساس ترین معاملے پر سیاست چاہتے ہیں۔

تحریک انصاف رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کا مرتکب شخص یقیناً سزائے موت کا مستحق ہے— PTI (@PTIofficial) April 24, 2017
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے توہین رسالت قانون کے بارے میں گمراہ کن پراپیگنڈے کی شدید الفاظ میں مذمت— PTI (@PTIofficial) April 24, 2017