پاکستان تحریک انصاف کے چئرمین عمران خان نے خیبرپختنخواء میں تعلیمی اصلاحات کے بارے میں ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے ضیاءاللہ بنگش کو اپنی بیٹی کا سرکاری سکول میں داخلہ کرانے پر خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہا کہ یہ پاکستان میں ایک نئی سوچ سامنے ائی ہے۔ جسے ہم نیا پاکستان کہتے ہیں۔ نیا پاکستان میں گورنمنٹ سکولوں میں بہترین پڑائھی دینی ہے کیونکہ گورنمٹ سکولوں میں عم لوگوں کے بچے پڑنے آتے ہیں۔ اگر ہم نے ان کو بہترین پڑائی نہیں ۔دی یہ اپر نہیں جاسکےگے ۔ اور یہ ان کے ساتھ تعلیمی ناانصافی ہوگی۔
انہوں نے سرکاری سکولوں کے نظام تعلیم کو پرایئوٹ سکولوں کو نظام سے بہتر بنانے کا عزم کیا اور کہا کہ خیبرپختنخواء میں بچے پرائیوٹ سکولوں سے سرکاری سکول میں آجائنگے