طارق فاطمی نے اپنے الوداعی خط میں واضح اشارہ دے گئے کہ
”وزارتِ خارجہ نے سب وزیراعظم کےزیرِ قیادت انکے ویژن کے مطابق انکی رہنمائی پر کیا “
ڈان لیکس کے کیس میں معطل ہونے والے طارق فاطمی کے الودعی خط کے کچھ الفاظ سے واضح اشارہ وزیراعظم نواز شریف کی طرف جاتا ہے