این اے 120 میں پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع
لاہور میں این اے 120 کے حلقے کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل شروع ہوگئی۔ پیرازئیڈنگ افیسر کا آج بلٹ پپرز اور دوسرا سامان دیا جائے گا۔ بلٹ پیپرز فوج کی نگرانی میں پولنگ اسٹیشن لایا جائے گا۔ اور فوج کے جوان تمام پولنگ اسٹیشنوں میں رات بھر ڈیوٹی دے گے۔
ووٹنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ پیرازئیڈنگ افیسروں کو بولنگ کے بعد نتائج فوری جمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔
سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں پولنگ کے دوران پیرازئیڈنگ افیسر کے علاوہ کسی کو بھی بولنگ اسٹیشن میں داخل ہونے کی اجازات نہیں ہے۔
یاد رہ این اے 120 کا حلقہ سابق وزیراعظم نواز شریف کے نااہل ہونے کے بعد خالی ہوا تھا۔
الیکشن کمیشن کی جانب سے تمام کے تمام اسٹیشنز کو حساس قرار دیا گیا ہے۔