این اے 120 میں تعلیم یافتہ اور نوجوان طبقے نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا این اے 120 میں تعلیم یافتہ اور نوجوان طبقے نے تحریک انصاف کو ووٹ دیا MediaToday Tuesday, 19 September 2017 سیاست این اے 120 میں ہوئے الیکشن میں 18 سے 34 سال کے نوجوانوں کی اکثریت نےتحریک انصاف کو ووٹ دیا۔ کم تعلیم یافتہ اور بڑی عمر کے افراد کی اکثریت نے مسلم لیگ کو ووٹ دیا۔ کس طبقے نے کس کو ووٹ دیا دیکھے اس رپورٹ میں Share This: Facebook Twitter Google Plus Pinterest Linkedin