مسلم لیگ کی حمایت کرنے پر جمیعت الحدیث میں پھوٹ پڑ گئی

مسلم لیگ کی حمایت کرنے پر جمیعت الحدیث میں پھوٹ پڑ گئی
علامہ زبیر ظہیر جمیعت الحدیث سے الگ ہوگئے۔
فوج اور عدلیہ سے محاز آرائی کرنے والے ملک کےاور قوم کے خیر خواہ کیسے ہو سکتے ہیں۔
کلثوم نواز کی حمایت کرنے پر علامہ زبیر احمد ظہیر  نے پروفیسر ساجدمیر کی مرکزی جمیعت الحدیث سے علیحدگی کا علان کر لیا۔ علامہ زبیر نے کہا کہ کچھ لوگون نے جمیعت الحدیث کا نام خاک میں ملا دیا ہے۔ تمام عہدے مفادات سے منسلک ہیں۔ عوام این اے 120 میں ایماندار اور سچے امیدوار کو ووٹ دے۔ مسلم لیگ کی حمایت کرنے والی سیاسی اور مذہبی تمام جماعتیں ملک کی دشمن ہیں۔ تحریک تحفظ حرمین شرفین کے سربراہ زبیر احمد ظہیر نے مرکزی جمیعت الحدیث سے ہی نہیں بلکہ صوبائی زکوۃ کونسل اورمتحدہ علما بورڈ سے بی استعفی کا علان کیا ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علامہ زبیر نے کہا کہ آپنے زاتی مفاد کے لیے فوج اور عدلیہ سے محاز ارائی کرنے والے ملک اور قوم کے خیر خواہ کیسے ہوسکتے ہیں۔
>