مریم نواز نے جیو اور جنگ گروپ کے صحافی عمر چیمہ پر پانامہ لیکس کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ پاکستان کے خلاف سازش ہے اور پاکستان سے غداری ہے۔ اس موقع پر پاکستان کے چوٹی کے صحافیوں نے مریم نواز پر تنقید کی ۔عمر چیمہ پر غداری اور پاکستان کے خلاف سازش کے الزامات واپس لینے کا مطلبہ کیا۔ دیکھے حامید میر کیا کہتے ہیں۔
>