ایسے واقعات بردشت نہیں کیاجائے گا- عمران خان

پی ٹی آئی کے رہنما شاہ فرمان نے پیپلزپارٹی کی خاتون رہنما سے معافی مانگ لی۔


اس موقع پر تحریک انصاف کے چیرمئین عمران خان نے ٹیوٹر پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا ہے کہ ایسے واقعات
بردشت نہیں کیاجائے گا خواتین کے ساتھ ایسا سلوک ہمارے دین اور کلچر کے خلاف ہے۔

>