وزیراعظم کے بیٹے کو ایف ائی اے نے گرفتار کر لیا
پاکستان کے وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے امجد عباسی کو ایف ائی اے کے اہلکاروں نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطبق امجد عباسی اپنے آپ جو وزیراعطم کا بیٹا بتا کر غیرقانونی بھرتیوں اور اعلئی عہدوں کے تبادلوں میں ملوث تھا۔ گودار میں زمینوں کی منطقلی اور دوسرے غیر قانونی کاموں میں ملوث تھا۔ وزیراعظم کے مبینہ بیٹے کو ایف ائی اے نے بہت سی شکایات کی وجہ سے گرفتار کیا ہے۔ اس شخص نے اپنے اپ کو وزیراعظم کا بیٹا ظاہر کر کے بہت سارے غیر قانونی کام کیا ہے جن کی شکایات پر ایف ائی اے نے کراچی سے گرفتار کیا ہے۔ امجد عباسی نام کا یہ شخص غیرقانونی بھرتیوں، زمین کے تبادلوں، اور اعلئی عہدوں کے تبادلوں میں ملوث تھا۔