تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی ایک اور وکٹ حاصل کر لی

تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کی ایک اور وکٹ حاصل کر لی
 پاکستان تحریک انصاف نے سندہ سے پیپلزپارٹی کی ایک اور بڑی وکٹ حاسل کر لی۔ جیکب آباد سے پڑی شخصیت نے تحریک انصاف میں شمولیت کر لی۔ کھوسہ برادری کے سردار نے عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کر لی اور پارتی میں شامل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں سب سے زیادہ ووٹ رکھنے والے کھوسہ برادری کے سردار سخی عبد لرازق کھوسو نے سابق نگراں وزیراعظم کی ہمشیرہ ملیحہ سمرو کے ساتھ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے بنی گالا میں ملاقت کیا اور تحریک انصاف میں شمولیت کا علان کر لیا۔ اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ ملک میں ہرطرف کرپشن کا بازار گرم ہے۔ خاص کر سندہ کو کرپشن نے تباہ کیا ہے۔ لوگوں کو پاسمندہ رکھا گیا ہے۔ ان کو احساس محرحومی کا شکار بنایا گیا ہے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ ہم سندہ کے عوام کو احساس محرحومی سے نکال کر خوشحال کریں گے۔ سندہ سے کرپشن کا خاتمہ کریں گے۔ عمران خان نے مزید کہا کہ اگلے الیکشن میں سندہ سے زبردست کامیابی ملے گی۔
>