نواز شریف کی ایک بار پھر جلا وطنی ؟

نواز شریف کی ایک بار پھر جلا وطنی ؟
 سابق وزیراعظم پاکستان کے مطعلق خبر کے مطبق وہ ائندہ دو دنوں میں لندن روانہ ہونگے۔ اطلات یہ تھی کہ نااہل ہونے کے بعد نوازشریف جلسے جلوسوں کی طرف جا رہے لیکن تازہ ترین اطلات کے مطبق نوازشریف 24 اگست کو لندن روانہ ہونگے۔ جس کے بعد وہ وہاں قیام کریں گے اور سیاسی معاملات بی وہی سے دیکھنگے۔ آخبارات کے مطبق چودھری نثار کی پریس کانفرنس کے بعد نواز شریف نے میاں شہباز شریف کے اندر بھی چودھری نثار کی جیسی نارضگی محسوس کی ہے۔  جس کے بعد سابق وزیراعظم نے رایئونڈ سے دور رہنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نوازشریف کی اہلیہ چند روز پہلے ہی لندن جا چکی ہیں۔ یاد رہے ایک روز پہلے تمام میڈیا چینلز پر نوز شریف کا نام پورے اہل خانے کے ساتھ ای سی ایل میں ڈالے جانے کی خبر بھی چل رہی تھی جس کے  بارے میں ابھی تک کسی بھی ادارے کی طرف سے تصدیق یا تردید نہیں کیا گیا ہے۔نواز شریف نے والیم 10 کے انکشافات اور نیب کی دباؤ کی وجہ سے خودساختہ جلاوطنی کا فیصلہ کر  لیا ہے۔اب وہ ملک سے باہر رہ کر سیاست کریں گے۔
>