نوازشریف کے بعد سندہ میں بھی ایک فرعون کہے گا "مجھے کیوں نکالا " - عمران خان
عوام میرے ساتھ مل کر زاردری کا بھی مقابلہ کریں۔ زاردری سندہ کے چوروں کا سردار ہے
عوام میرے ساتھ مل کر زاردری کا بھی مقابلہ کریں۔ زاردری سندہ کے چوروں کا سردار ہے
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ زاردری سندہ کے چوروں کا سردار ہے۔ اس کا بھی اسی طرح مقابلہ کرونگا جس طرح پاکستان کے گارڈ فادر نواز شریف کا کیا۔ کچھ عرصہ بعد نوز شریف کی طرح سندہ میں بھی ایک ۔فرعون کہے گا کہ مجھے کیوں نکالا۔ سکھر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوے عمران خان نے کہا کہ وقت کے فرعونوں نے سندہ کی عوام پر ظلم کیا ہے۔ ان کا پیسہ چوری کر کے ملک سے باہر بیھجا گیا ہے۔ مگر اب پاکستان کا سہنرہ دور انے والا ہے۔ آصف زاردری کا آپ سب کو میرے ساتھ مل کر مقابلہ کرنا ہے کیونکہ زاردری سندہ کے چوروں کا سردار ہے۔ سیاست کے ایک گارڈ فادر کو عوم نے سڑکوں پر نکل کر شکست دی آج وہ کہتا ہے کہ مجھے کیوں نکالا۔ کچھ عرصے بعد سندہ میں بھی ایک فرعون کہے گا کہ مجھے کیوں نکالا۔ کیا نواز شریف کو واقعی سمجھ نہیں ہے کہ اسے کیون نکالا گیا ہے۔ نواز شریف آپ کے ملک سے باہر جایئداد ہیں۔ یہ پیسہ کہاں سے آیا۔ آپ نے پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا۔ ادارے تباہ کیا۔ ایک بھی ادارہ ایسا نہیں ہے جس میں نواز شریف نے اپنا بندہ نہ بیٹھاے ہوں۔
آج نواز شریف وکیلوں کے سامنے بیتھ کر عدالت کے خلاف بات کر رہے تھے۔ کیا ایک نااہل اور کرپٹ شخص کی بات سننے والے وہ وکیل نادان تھے۔عمران خان نے کہا کہ زاردری کی جایئدادیں بھی پاکستان سے باہر ہیں۔ پاکستانیو کھبی ایسے شخص کو ووٹ نہیں دینا جس کی جایئداد ملک سے باہر ہو۔ نواز شریف کا پیسہ ملک سے باہر ہے اس لیے وہ ٹرمپ کے کلاف ایک لفظ نہیں بولا کیونکہ اس کو ڈار ہے کہ اگر کچھ بولا تو باہر موجود پیسہ ہاتھ سے جائے گا۔ نوز شریف کو ڈر ہے کہ ٹرمپ کے خلاف کچھ بولا تو بیرون ملک میں رکھی جایئداد چلی جائے گی۔ نواز شریف کو پتا ہے اگر جیل گیا تو سب کچھ ہاتھ سے چلا جائے گا۔ تمام اثاثے ضبط ہونگے۔
عمران خان نے مزید کہا کہ سندہ کی عوام کو جگانے کے لیے دورے کرونگا۔ نواز شریف کو قوم کی نہیں اپنے پیسے کی فکر ہے۔ انہیں جموریت نہیں پیسہ عزیز ہے۔ملک کو تباہ کرنے کے لیے وہ فوج اور عدلیہ پر الزام تراشی کر رہے ہین۔
عمران خان نے کہا کہ نواز شریف خطرناک گیم کھیل رہے ہیں۔ بوری قوم پاکستان کیافواج اور عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے۔