|
تحریک انصاف کے رہنما کارکن عمر جمیل کے ساتھ ملاقات کے دوران |
کارکنوں پر تشدد: عمران خان سخت نارض ایکشن لینے کی ہدایت
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کارکنوں پر تشدد کی وجہ سے سخت ناراج ہوئے۔ علیم خان اور جہانگیر ترین کو اپنے گارڈز کے خلاف ایکشن لینے کی ہدایت کر دیا۔ میڈیا کے مطابق ایک کارکن پر گارڈز کی طرف سے کی گئی تشدد پر عمران خان سخت برہم ہوئے اور علیم خان اور جہانگیر ترین کو اپنے گاردز کے خلاف ایکشن لینے کی ہدایت کر دی۔ اس حوالے سے علیم خان نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکن عمر جمیل سے ملاقات کی اور ان کو منا لیا۔
|
تحریک انصاف کے رہنما کارکن عمر جمیل کے ساتھ ملاقات کے دوران |
|