عائشہ گللائی کی رکنیت ختم کرنے کے لیے سپیکر قومی اسمبلی کو خط
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی کی نارض رہنما عائشہ گللائی کی رکنیت ختم کرنے کے لیے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ دیا ہے۔ خط کی ایک کاپی الیکشن کمیشن میں بھی بھیجا گیا ہے۔ خط میں عائشہ گللائی کے خلاف 63 اے 2 کے تحت کاروئی کا مطلبہ کیا گیا ہے۔ عمران خان نے اس خط میں موقف پیش کیا گیا ہے کہ عائشہ گلالئی نے قائد ایوان کے لیے پارٹی کے نامزد امیدوار شیخ رشید کو ووٹ نہیں دیا ہے۔ انہیں نوٹس بھی بیجا گیا لکین ان کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا۔ پارٹی قیادت کی ہدایات نہ مان کر عائشہ نے ارٹیکل 63 کی خلاف ورزی کی ہے۔ سپیکر دو دن کے اندر معاملہ چیف الیکشن کمیشن کو بیجھیں چیف الیکشن کمیشن مقررہ مدت میں عائشہ گلالئی کے خلاف کاروای کریں۔ واضح رہےپارٹی کی پالیسی کی خالف ورزی کرنے پر ارتیکل 63 کے تحت پارٹی کا سربراہ منخب نمائندے کو منحرف قرار دے کر رکنیت ختم کرانے کے لیے درخواست دے سکتا ہے۔