این اے 120- ڈاکٹر یاسمین راشید نے 29 ہزار ووٹوں کی عدم تصدیق کو ہائی کورٹ میں چلنج کر دیا
پاکستان تحریک انصاف کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشید نے نادرا کی جانب سے 29ہزار ووٹوں کی عدم تصدیق کو عدالت میں چلنج کر دیا ہے۔ درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بنایا گیا ہے۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نادرا کی جانب سے این اے 120 کے ووٹروں میں 29 ہزار ووٹ تصدیق شدہ نہیں ہے جس سے دندھلی کا خدشہ ہے۔ نادراہ کی جانب سے آخری سات ماہ میں صرف 65 وؤٹوں کا اندارج کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشید نے عدالت سے مطالبہ کیا ہے کہ غیر تصدیق شدہ ووتوں کے لیے علیحدہ بکس رکھا جائے۔