مریم نواز چودھری نثار کو سیاسی منظرنامے سے ہٹانے کے دارپے
مریم نواز سابق وزیرداخلہ چودھری نثار کو سیاسی منظر نامے سے ہٹانے اور ان کا سیاسی اثر ورسوخ ختم کرنے کے دارپے ہے۔ اطلات کے مطابق مریم نواز روالپنڈی سے کسی طاقتور شخصیت کو پارٹی شامل کرنا چاہتی ہیں لیکن ابھی تک ان کو ناکامی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کو قریبی لوگوں سے معلوم ہو ا ہے کہ آنے والے جنرل الیکشن میں اسٹبیلشمنٹ چودھری نثار یا شہباز شریف کو اہم عہدے پر دیکھنا چاہتی ہے جس کی وجہ سے مریم نوز نے سابق وزیر داخلہ اور شہباز شریف کی پارٹی کے اندر اثرورسوخ کم کرنے کی کوشش شروع کی ہے۔تاکہ اس کا اپنا مستقبل پارٹی میں محفوظ ہو اور مسقبل میں وہ وزیراعظم بن سکے۔ مریم نواز کے خلاف سخت بیانات دینے پر نواز شریف بھی چودھری نثار سے سخت نارض ہیں اور وہ بھی چودھری نثار کو پارٹی سے الگ کرنا چاہتے ہیں۔