برما میں مظالم - عمران خان کا اقوام متحدہ کو خط

پاکستا تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے برما میں مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے حوالے سے اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا ہے۔ خط میں اقوام متحدہ کے کردار پر کڑی تنقید کیا ہے۔ اور فوری طور پر اقدامات کرنے کا مطلبہ کیا ہے۔



>