عمران خان کی مشعل خان کے گھرتعزیت کے لیے آمد

عمران خان کی مشعل خان کے گھرتعزیت کے لیے آمد
  پاکستان تحریک انصاف کے چئرمین عمران خان نے منگل، 18 اپریل کو مشعل کے گھر جاکر تعزیت کی۔ لوحقیقن سے ملاقات کی ۔۔اور ان کو انصاف دلانے کی یقین دہانی کراوئی۔ 
ااس موقع پر مقتول کی ماں نے کہا کہ اللہ کے بعد عمران خان ہی ان کے بیٹے کا انصاف دلاسکتے ہیں۔ جس کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ ایسے انصاف دلاونگا جیسے مرے اپنے بیٹے کا قتل ہوا ہے
یاد رہے عمران خان پہلے سیاسی قائد تھے جس نے مشعل خان کے قتل کا معزمت کیا تھا اور ابھی پہلے سیاسی قائد ہیں جس نے مشعل کے گھر جاکر تعزیت کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے؛
عمران خان کا پیغام

اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے بھی بات کیا اور کہا کہ اس کیس میں وھ اخر تک جائنگے اور مجرموں کو سزا دلائنگے۔
عمران خان مقتول کے والدین کی بات سن رہے
میڈیا سے بات کرتے ہوے ان کا مزید کہنا تھا کہ حرمت رسول ﷺ پر کوئ سمجھوتا نہیں کر سکتے لکین جھوٹا الزام لگا کر بے گناہ لوگوں کا قتل کرنے والوں کو کسی قیمت پر معاف نہیں کا جایگا۔ کوئ جانور بھی ایسے نہیں مارتا جیسے مشعل کو مارا گیا۔ اور اس کی قیمت قاتلوں کو چکھانی ہوگی۔
عمران خان مقتول کی والدہ کو حوصلہ دے رہے




>