حنیف عباسی کے بینک اکاونٹس منجمد، جواب طلب

حنیف عباسی کے بینک اکاونٹس منجمد، جواب طلب
انسداد منشیات کی خوصوصی عدالت روالپنڈی کے ڈیوٹی جج محمد نعیم ارشد نے حنیف عباسی اور اس کے فیملی کے تمام بنک  اکاونٹس کو منجمد کرنے اور ازسرنو تحقیقت کرنے کےلیے جاری نوٹسز کو درست قرار دینے کے لیےاے این ایف کی درخوست پر حنیف عباسی اور اس کی فیملی سمیر دو ملازمین کو نوٹس جاری کیا ہے۔ عدالت نے حنیف عباسی اور اس کے بھائی سے 25 اگست کو جواب طلب کر لیا ہے۔ حنیف عباسی نے اے این ایف سے جاری کیے گئے نوٹس کو ہائی کورٹ میں چلنج کیا ہے۔ نوٹس چلنج ہونے کے بعد اے این ایف نے ٹرائل کورٹ سے رجوع کیا ہے۔
>