"نو مور" عمران خان نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دبنگ جواب دے دیا
امریکی صدر کا پاکستان کے حوالے سے ایک بیان جاری ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ایک طرف امریکہ سے اربوں ڈالر کا امداد لیتا ہے اور دوسری طرف ہمارے دشمنوں کو پناہ دیتا ہے۔ اس بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان میں موجود تمام دہشتگردوں کے نیٹ ورکس کو ختم کیا جائے۔
امریکی صدر کا پاکستان کے حوالے سے ایک بیان جاری ہوا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ایک طرف امریکہ سے اربوں ڈالر کا امداد لیتا ہے اور دوسری طرف ہمارے دشمنوں کو پناہ دیتا ہے۔ اس بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ پاکستان میں موجود تمام دہشتگردوں کے نیٹ ورکس کو ختم کیا جائے۔
اس بیان کے ردعمل میں حکومت کی طرف سے ابھی تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے لیکن پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا دبنگ بیان سامنے آیا ہے۔ جس میں عمران خان نے امریکہ کے ڈو مور کے مطالبے کو سختی سے رد کیا ہے اور کہا ہے کہ نو مور
اس بیان کے انے کے بعد سماجی ویب سائٹ ٹویٹر میں پاکستانیوں کا بہت سخت ردعمل ایا ہے۔ اس مطالبے پر لوگوں نےشدید مزمت کی ہے۔ اس پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا بھی ٹیوٹر پر بیان ایا ہے۔ جس میں عمران خان نے کہا ہے کہ جیسے انڈیا کشمیریوں کے جدوجہد کا الزام بھی پاکستان پر ڈالتا ہےجبکہ یہ ان کی آپنی ناکام پالیسیوں اور فوج کی زبردستی تسلط کا نتیجہ ہے۔ ویسے ہی امریکہ بھی افغانستان میں اپنی 10 سالوں کی ناکام پالیسیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈال رہا ہے۔ اس سے پاکستانیوں کو ہمیشہ کے لیے ایک سبق مل جاتا ہے کہ ڈالروں کے لیے کھبی کسی اور کی جنگ نہیں لڑنا چاہیے۔ عمران خان نے مزید کہا کہ ہم نے امریکہ کے لیے افغانستان میں دو جنگیں لڑی ۔ پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 70000 لوگوں کی قربانی دی۔ ہمیں 1 ارب سے بھی زیادہ امریکی ڈالر کانقصان ہوا۔ اس کے علاوہ ہمارے معاشرے کا جتنا نقصان ہوا اس کا ہمیں ادراک بھی نہیں۔ وقت آگیا ہے کہ پاکستان بحثیت قوم کہہ دے کہ نہیں۔ اب کبھی بھی نہیں ہمیں بھارت اور امریکہ کی فیل پالیسیوں کے لیے قربانی کا بکرا بننے سے انکار کرنا ہوگا۔
Just as India blames Pak for the indigenous Kashmiri uprisings when these are a result of its own failed policy of mly repression in IOK— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 22, 2017
So the US again blames Pak for its deeply flawed & failed Afghan policy stretching over a decade https://t.co/sGikXZb0ay— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 22, 2017
This shd teach Pak once and for all a valuable lesson: never to fight others wars for the lure of dollars. https://t.co/YUIih5kXEU— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 22, 2017
We fought 2 wars in Afghanistan at the US behest paying heavy human and economic costs both times. We sacrificed 70000 Pak lives in US WOT https://t.co/la4x0M9nTW— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 22, 2017
Our economy suffered over $100 billion in losses. In addition, there were intangible costs on our society. Time for Pak to say: Never again https://t.co/kngXujqRnO— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 22, 2017
We must also reject being made scapegoats for the policy failures of the US and India. https://t.co/iDSohH1fOS— Imran Khan (@ImranKhanPTI) August 22, 2017